Site icon News Intervention

ڈی آئی خان میں آرمی گاڑی پر دھماکہ ، متعدد زخمی

ابتدائی معلومات اور پولیس زرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل کلاچی میں ارمی کی گاڑی کے قریب ائی ای ڈی دھماکہ ہوا جس میں لیفٹیننٹ سمیت دو جوان زخمی ہوئے ہیں ۔

Exit mobile version