Site icon News Intervention

‏بلوچستان: پاکستانی فوج کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 1 ہلاک کئی زخمی

مقامی ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں پاکستانی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، گاڑی کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مغربی بائی پاس پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں عدنان نامی اہلکار ہلاک جبکہ 4 دیگر زخمی ہوئے ہیں جنہیں انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Exit mobile version