Site icon News Intervention

بنوں کے بعد جنوبی وزیرستان میں ہزاروں افراد امن کے لئے سڑکوں پر نکل آئے

مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں ہزاروں افراد نے امن مارچ کے لئے سڑکوں کا رُخ کرلیا۔

امن مارچ کے شرکاء نے شہر میں امن و امان کی صورتحال قائم کرنے اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا کے دیگر شہروں میں اس دفعہ پاکستانی فوج کو ڈالری جنگ میں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ عوام ڈالری جنگ کو سمجھ چکی ہے۔

Exit mobile version