Site icon News Intervention

افغانستان: مسافر بس پر بم دھماکہ، 10 افراد ہلاک معتدد زخمی

اطلاعات کے مطابق کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک بم دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے میں شیعہ کمیونٹی کی ایک بس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

مقامی شیعہ عمائدین کا کہنا ہے کہ جس مسافر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے وہ شیعہ ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھتی ہے۔

Exit mobile version