Site icon News Intervention

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستانی فوج کا لیفٹیننٹ کرنل سمیت اسسٹنٹ کمشنر اغواء

کالعدم ٹی ٹی پی نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل خالد، اسسٹنٹ کمشنر کنٹونمنٹ بورڈ آصف اور کے فہد امیر کو اغوا کر لیا ہے۔

تحریک طالبان پاکستان کے ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کی ہے اور مغویوں کے بارے میں بتایا ہے کہ انہیں ٹی ٹی پی کے خصوصی دستوں نے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

Exit mobile version