Site icon News Intervention

مقبوضہ بلوچستان:پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ شخص کی مسخ لاش برآمد

مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ دالبندین سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔

ہمارے نمائندہ کے مطابق لاش کی شناخت چار ماہ قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والے اللہ داد ولد عبدالرحمن کے نام سے ہوا ہے۔لاش پرانی و مسخ ہونے کی وجہ سے مکمل طور پر سڑ چکا ہے.۔

واضح رہے بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے آواز اٹھانے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق بلوچستان سے ہزاروں افراد جبری طور پر لاپتہ ہے جبکہ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ ان لاپتہ افراد میں سے متعدد کو دوران حراست تشدد کا نشانہ بناکر قتل کیا جاتا ہے اور بعد میں ان کی لاشیں پھینکی جاتی ہے۔

Exit mobile version