Site icon News Intervention

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ کے مرکزی ہوٹل میں دھماکہ

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ کے چار اسٹار ہوٹل سرینہ میں دھماکہ،چینی کاروباری و سرکاری افراد کی موجودگی میں ہوا ہے۔

بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ سے اطلاعات کے مطابق چار اسٹار سرینا ہوٹل دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 6 افراد ہلاک و کئی زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات ہیں دھماکہ سرینا ہوٹل کے اندر ہوا ہے، دھماکے میں اب تک6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں
یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان میں تعینات چینی سفیر کوئٹہ کے دورے میں تھا اور اس ہوٹل میں دیگر کاروباری و سرکاری چینی شہری قیام پزیر تھے،۔واضح رہے کہ یہ ہوٹل وی آئی پیز کا ٹھکانہ ہے۔

Exit mobile version