Site icon News Intervention

پاکستان: چینی انجنئیرز پر حملہ ایک ہلاک ایک زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ کے راجدانی کراچی میں مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں چینی انجنئیرز سوار تھے،

شیرشاہ میں گل بھائی پُل کے نیچے مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا جس میں چینی انجنئیرز سوار تھے،فائرنگ سے ایک انجنئیر ہلاک ہوا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور حملے کے بعد فرار ہو گئے،واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی چینی انجنئیرز پر حملے ہوتے رہے ہیں۔

Exit mobile version