Site icon News Intervention

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ میں پاکستانی فورسز پر حملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ میں پولیس یونیورسٹی کے قریب پولیس وین پر دھماکا ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے کے باعث ایک اہلکار ہلاک جبکہ 4 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Exit mobile version