Site icon News Intervention

پاکستان:شمالی وزیرستان میں ٹی ٹی پی کے حملے میں 5 فوجی ہلاک، 3 زخمی

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے اپنے بیان میں دعوی کیا کہ منگل کی شب شمالی وزیرستان کی تحصیل شوہ میں تحریک طالبان پاکستان کے مسلح اراکین نے تین فوجی پوسٹوں اور ایک قلعے پر سنائپر گن ”جی ایل“ سمیت ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے بڑا تعارضی حملہ کیا۔

محمد خراسانی کے مطابق حملے کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور محفوظ رہے۔

Exit mobile version