Site icon News Intervention

پاکستان کے راجدانی میں حفیظ بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف طلباء کا احتجاج جاری

اسلام آباد میں بلوچ طلباء احتجاجی کیمپ شدید بارش کے باوجود تیسرے روز جاری رہا، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنان نے کیمپ آکر بلوچ طلباء سے اظہار یکجہتی کی۔اسلام آباد پریس کلب کے سامنے کیمپ بلوچ طلباء کونسل کی جانب سے لاپتہ طالب علم حفیظ بلوچ سمیت دیگر بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم کی گئی ہے-

یاد رہے حفیظ بلوچ کو گذشتہ ماہ خضدار سے حراست بعد لاپتہ کردیا گیا تھا، حفیظ بلوچ کی جبری گمشدگی میں پاکستانی فورسز کی حاضر سروس میجر مرتضیٰ نامی شخص ملوث ہے۔

Exit mobile version