Site icon News Intervention

یورپی یونین بلوچستان میں انسانی حقوق خلاف ورزیوں پر پاکستان کو سزا دے،رحیم بلوچ

بی ایس او کے سابق چیئرمین و بی این ایم رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ
پاکستانی فوج گزشتہ 2 دہائیوں سے مقبوضہ بلوچستان میں بڑے پیمانے پر جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ یورپی یونین تجارت اور دیگر شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے بجائے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پاکستان کو سزا دے۔

Exit mobile version