پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے وادی نیلم،شاردہ میں میں ایک گھر سے چار نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔
اتوار کے روزشاردہ کے علاقے سرگن کے ایک گھر سے چارفراد کی نعشیں برآمد ہوہیں۔مرنے والوں کی شناخت اختر بی بی زوجہ منیر، بیٹی عابدہ بی بی بیٹا عثمان،بیٹا فیضان مردہ حالت میں گھر سرگن سے ملے۔
گھر میں مردہ افراد کی موت کی اطلاع انتظامیہ شاردہ کو پہنچی تو اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گے
شاردہ میں مردہ افراد کی نعشیں پوسٹمارٹم کے لیے کیل ہسپتال بھجی دیں، سرگن لیسیاں کے ایک گھر میں ماں سمیت چار بچوں کے مرنے کی اطلاعات نے وادی میں کہرام مچ گیا۔
ایک روز گزرنے کے بعد بھی ابھی تک پولیس رپورٹ نہ آنے کی وجہ سے اہل علاقے میں غم و غصہ پھایا جاتا ہے۔