Site icon News Intervention

گلگت بلتستان:پاکستانی فورسز نے دو قوم پرست رہنما گرفتار کر لیے


گلگت بلتستان سے اطلاعات ہیں کہ دو قوم پرست رہنماوں حسنین رمل اور سلطان مدد کو سیکوروٹی اداروں نے اٹھا لیا،واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں پاکستانی فورسز مذہبی شدت پسندی کو بھی ہوا دے رہے ہیں

Exit mobile version