Site icon News Intervention

مقبوضہ بلوچستان: گوادر میرین ڈرائیو پر پاکستانی فوج پر حملہ،گاڑی تباہ

مقبوضہ بلوچستان میں سی پیک کا مرکز کہلانے والے ساحلی شہر گوادر میں پاکستان آرمی پربم حملہ ہوا ہے جس سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔مقامی ذرئع کے مطابق یہ ایک ریموٹ کنٹرول بم حملہ تھا جوگوادر میں میرین ڈرائیو پر ہوا ہے۔ذرائع بتاتے ہیں کہ حملہ اس وقت ہوا جب آرمی کی گاڈی گزر رہی تھی۔دھماکے سے گاڈی مکمل تباہ ہوئی ہے اورہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

گوادر سمیت مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی فوج پر حملوں میں تیزی آئی ہے گزشتہ روز گوادر پورٹ پر ایک حملے کی ذمہ داری بی ایل ایف نے قبول کی تھی

Exit mobile version