Site icon News Intervention

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر:آزادی پسند نوجوان عاصم مرزا فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار

آزادی پسند نوجوان عاصم مرزا کوپاکستانی زیر قبضہ میرپور سے نامعلوم افراد کی جانب سے اغواہ کر لیا گیا

مقامی ذرائع کے مطابق تھوڑی دیر قبل بھبھر کے ساتھیوں اور عاصم مرزا کے والد کے ہمراہ تھانہ منگلا میں گیا لیکن ایس ایچ او درخواست لینے سے صاف انکاری جبکہ عاصم کہ گاڑی تھانہ منگلا کی حدود میں اب بھی موجو ہے

Exit mobile version