Site icon News Intervention

گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کاکرگل میں اجٹجاجی دھرنے کا اعلان

عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس کھرمنگ خاص یورنگوت میں منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر یکم نومبر کو شاہراہ کرگل پر احتجاجی دھرنہ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گندم سبسڈی میں کٹوتی، بجلی کے بلات میں اضافہ، ناجائز ٹیکسیز کے نفاذ، اور دیگر اہم ایشوز کے لیے اس احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کے دھرنے میں پاکستانی فورسز نے دھاوا بول کر کئی افراد کو حراست میں لیا تھا اور عوامی مطالبات مانے سے انکار کیا تھا۔

Exit mobile version