مقبوضہ بلوچستان:تین افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار

مقبوضہ بلوچستان کے دو اضلاع، خضدار اور کیچ سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار سے مزید دو نوجوان جبری طور پر لاپتہ کردیئے گئے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان سے جبری گمشدگی کے پانچ واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ضلع خضدار کے علاقے گریشہ سے … Continue reading مقبوضہ بلوچستان:تین افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار