Site icon News Intervention

مقبوضہ بلوچستان:گوادرپاکستانی کوسٹ گارڈ کی فائرنگ سے ماہیگر جانبحق

مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے علاقے جیونی کی سمندر میں پاکستان کوسٹ گارڈ کی فائرنگ سے سندھ سے تعلق رکھنے والا ایک ماہی گیر ابراہیم ولدجمعہ جانبحق اور زین ولد سعداللہ نامی ماہی گیر شدید زخمی ہوا ہے۔

جیونی کوسٹ گارڑ نے ماہیگیروں پر فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کے ماہی گیروں کا تعلق سندھ سے ہے اور غیر قانونی طورپر جیونی کے حدود میں ٹرالرنگ کررہے تھے، جس میں 22 کے قریب ماہی گیر سوار تھے–

واقعے کے حوالے سے جب ایس ایچ او جیونی نے میڈیا کو بتایا کہ واقعہ جیونی کے سمندر میں 21 ناٹیکل میل کے اندر پیش آیا اور اسواقعہ کی اطلاع انہیں بذریعہ سوشل میڈیا ملی ہے۔

Exit mobile version