مقبوضہ بلوچستان :بی ایل اے نے فورسز و ریاستی مخبر پرحملوں کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں نوشکی و بلیدہ میں حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے بلوچستان کے شہر نوشکی اور بلیدہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی … Continue reading مقبوضہ بلوچستان :بی ایل اے نے فورسز و ریاستی مخبر پرحملوں کی ذمہ داری قبول کرلی