مقبوضہ بلوچستان: بی ایل اے،بی ایل ایف کے فریڈم فائٹرزکا پاکستانی فوج پر حملے6 اہلکار ہلاک،متعدد زخمی

کولواہ اور قلات حملوں میں 3 دشمن فوجی اہلکارہلاک کئے،بی ایل اے۔پاکستانی فوج پرتربت و کولواہ میں دوحملوں میں 3 اہلکار ہلاک کئے، بی ایل ایف بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کولواہ اور قلات حملوں میں 3پاکستانی فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی ذمہ داری … Continue reading مقبوضہ بلوچستان: بی ایل اے،بی ایل ایف کے فریڈم فائٹرزکا پاکستانی فوج پر حملے6 اہلکار ہلاک،متعدد زخمی