بلوچستان لبریشن فرنٹ نے دس دسمبر2022 کو گوادر میں پاکستانی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

مقبوضہ بلوچستان سے آمدہ اطلاعات کے مطابق حملے کی ویڈیو بلوچستان لبریشن فرنٹ نے اپنی آفیشل ٹیلی گرام چینل آشوب میں جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چار سرمچار دو پاکستانی فوج کی ٹرکو ں پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرتے ہیں، اور آگے والی فوجی گاڑی پر کچھ اہلکار مارے … Continue reading بلوچستان لبریشن فرنٹ نے دس دسمبر2022 کو گوادر میں پاکستانی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔