مقبوضہ بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز نے دو افراد کو حراست میں لیکرجبراً لاپتہ کردیا۔
عینی شاہدین کے مطابق گذشتہ روزہفتے کے دن تربت میں ہونے والے دھماکے کے بعد فورسز نے دوران ناکہ بازار میں موٹر سائیکل پر سوار 2 نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبراً لاپتہ کردیا ہے۔جن کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔