گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا اپنے جائز مطالبات کے لیے پاکستان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

گلگت بلتستان میں عوام پاکستانی ناجائز ٹیکسز کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام روندو طورمک میں گندم سبسڈی میں کٹوتی، بجلی کے بلات میں اضافہ، ناجائز ٹیکسیز کے نفاذ اور طورمک ٹرک روڈ، طورمک میں اساتذہ کی کمی، لیڈی ڈاکٹر کی تعیناتی کے لیے احتجاج کیا گیا.انجمن تاجران بلتستان،عوامی ایکشن … Continue reading گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا اپنے جائز مطالبات کے لیے پاکستان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری