گلگت بلتستان ریاستی ناجائز ٹیکسیز اور مہنگائی کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

گلگت بلتستان کے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئی،ریاستی ناجائز ٹیکسیز اور مہنگائی کے خلاف پورے گلگت میں عوام کا سیلاب سخت سردی میں شاہراؤں پر احتجاج کرتے نظر آیا اور مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال و مظاہرئے ہوئے۔گلگت بلتستان میں جمعہ کے روز بعد نماز مکمل ہڑتال رہی اور تمام علاقوں میں ریلیاں … Continue reading گلگت بلتستان ریاستی ناجائز ٹیکسیز اور مہنگائی کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال