Site icon News Intervention

گلگت بلتستان : عوام کا ریاستی ٹیکسیزز کے خلاف ہڑتال کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری

گلگت بلتستان میں عوام کا ریاستی ٹیکسیزز کے خلاف ہڑتال کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہے۔
گلگت بلتستان میں مکمل ہڑتال پہلا دن ہوا تھا،باقی دن 2 بجے کے بعد دوکانیں اور بازار بند ہوجاتے ہیں اور احتجاج جاری ہے۔

مختلف علاقوں میں عوام ریلی و احتجاج کے ساتھ ریاست کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے دیکھائی دیتے ہیں۔

رہنماؤں کا اس دوران احتجاج سے خطاب یں کہنا ہے کہ ہم اپنی زمین پر غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور تمام فیصلے پاکستانی ریاست کرتی ہے جس سے عوام بھوک کا شکار ہونے کے ساتھ ضروریات زندگی کی تمام سہولیات سے محروم ہیں۔

Exit mobile version