بلوچستان میں دسمبر 2022میں 38 افراد جبراً لاپتہ کئے گئے،پانک رپورٹ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے آخری مہینے میں 38 افراد کو جبری لاپتہ کیا گیا جبکہ جبری لاپتہ عمران بابو کو پاکستانی فوج نے ضلع آواران کے گاؤں بانی کولواہ سے گرفتاری کے بعد دوران حراست قتل کرکے بزداد کے مقام پر ان … Continue reading بلوچستان میں دسمبر 2022میں 38 افراد جبراً لاپتہ کئے گئے،پانک رپورٹ