Site icon News Intervention

پاکستانی مقبوضہ کشمیر:غیر مقامی لوگوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ جاری

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں دیگر اقوام کے لوگوں کو ڈومیسائل اور شناختی کارڈ دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق قانون باشندہ ریاست کے قانون کی موجودگی کے باوجود ڈڈیال کے بعد پونچھ ڈویڑن میں افغان کاروباریوں کو یہاں جموں کشمیر کے مستقیل پتہ کے ساتھ شناختی کارڈ کا جاری کیا جا رہا ہے،۔ایک مقامی نمائندہ نے بتایا کہ یہ سلسلہ پاکستانی خفیہ اداروں کی زیر سر پرستی زوروں سے جاری ہے تاکہ دیگر اقوام خاص کر افغانیوں اور پنجابیوں کی اکثریت کو ظاہر کر کے کشمیریوں کی آواز کو دبایا جا سکے۔انکے مطابق آنے والے وقتوں کے خطرناک ازاہم کی طرف بڑا اشارہ ہے۔

Exit mobile version