Site icon News Intervention

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس آج آئندہ کا لائے عمل طے ہو گا

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مہنگائی اور ریاست کی عوام حقوق کی مانگ پر خاموشی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ ڈویڑن کا اجلاس مورخہ 28 جنوری بروز ہفتہ ہجیرہ ریسٹ ہاؤس(ہجیرہ) میں طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس میں جس میں حکمران طبقات کی طرف سے عوام پر مسلسل معاشی حملوں کے خلاف حکمت عملی وضع کی جاے گی،۔

Exit mobile version