آئی ایم ایف نے پیٹرول پر ٹیکس، نجکاری سمیت پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سامنے مزید اپنے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہوگئے،  مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی،گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کیا جبکہ خسارے کے شکار … Continue reading آئی ایم ایف نے پیٹرول پر ٹیکس، نجکاری سمیت پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے