پاکستان:کراچی سے لاپتہ حفیظ زھری رہائی کے بعد گھر جاتے پھر پاکستانی فورسز کے نشانے پر

پاکستان کے صوبہ سند ھ کے راجدانی کراچی میں لاپتہ عبدالحفیظ زھری پر رہائی کے بعد گھر جاتے ہوئے مسلح افرادنے حملہ کیا جس سے وہ گھر والوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ خضدار کے رہائشی عبدالحفیظ زھری جسے گزشتہ سال 27 جنوری کو متحدہ عرب امارات سے وہاں کے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری … Continue reading پاکستان:کراچی سے لاپتہ حفیظ زھری رہائی کے بعد گھر جاتے پھر پاکستانی فورسز کے نشانے پر