Site icon News Intervention

پاکستان معاشی تبائی کے دھانے پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اتر چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 روپے 95 پیسے کم ہوکر 273.33 روپے پر بند ہوا۔

آج جمعرات کے روز بھی کاروبار کے ا?غاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آج رہی ہے اور کاروبار کے ا?ٓغاز پر ڈالر 33 پیسے سستا ہوکر 273 روپے پر آگیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی ہوئی اور ڈالر 4.83 روپے سستا ہوگیا، انٹربینک میں اس وقت ڈالر کی قیمت 268.50 روپے ہے۔

Exit mobile version