Site icon News Intervention

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر گزشتہ کاروباری روز کے مقابلے میں 16 پیسے مہنگا ہو کر 269 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 269 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version