پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک اوربلوچ خاتون جبراً لاپتہ

پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے راجدانی کوئٹہ سے ایک اور خاتون کو بچوں سمیت حراست میں لے کر جبری طور پرکردیا ہے۔لاپتہ کئے گئے خاتون کی شناخت ماہل بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔اس واقعہ کی تصدیق بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل دلمراد بلوچ نے کردی ہے۔دلمراد بلوچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ“ٹوئٹر”پراپنے … Continue reading پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک اوربلوچ خاتون جبراً لاپتہ