Site icon News Intervention

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر:باغ میں جنگلات کی کٹائی میں اضافہ،انتظامیہ خاموش

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے علاقے باغ میں ریٹائر و حاضر سروس فوجی آفسران سمیت مقامی انتظامیہ کی ملی بھگت سے جنکلات کی کٹائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق محکمہ جنگلات ہم سب ریاستی باشندوں کا مشترکہ قومی اثاثہ ہے اسکی اہمیت اور کٹائی سے لاتعلقی آنے والی نسلوں کیساتھ زیادتی ہے کوئی ایک منفرد شخص غیر قانونی طور پہ ہم سب کے مشترکہ قومی اثاثے کو برباد کرتا پھرے اس پہ کیسے خاموش رہا جا سکتا ہے

واضح رہے کہ پورے باغ میں چاروں طرف بے دریغ کٹائی جاری ہے یہ جنگلات پچاس پچاس سال بعد تیار ہوتے ہیں جنہیں محض چند روپے کی خاطر منٹوں میں صفحہ ہستی سے مٹا دیا جاتا ہے۔

Exit mobile version