Site icon News Intervention

مقبوضہ بلوچستان: دو افراد فورسز ہاتھوں اغوا، ڈھاڈر فورسز اور مسلح افراد جھڑپیں

مقبوضہ بلوچستان کے ضلع نوشکی سے 2 افرادپاکستانی فورسز نے اغوا کرلئے گئے۔اغوا ہونے والے دونوں کی شناخت سفیر احمد اور لیاقت کے ناموں سے ہوگئی۔

ضلع سبی پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔اطلاعات ڈھاڈر کے علاقے صبری میں مغرب کے وقت پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی،جھڑپ میں فائرنگ کا تبادلہ دیر تک جاری رہا۔جھڑپ کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی خبر موصول نہیں ہوسکی ہے۔

Exit mobile version