Site icon News Intervention

پاکستان میں مذہبی آزادی ایک خواب

پاکستان کے نسبت ہندوستان مسلمانوں کو زیادہ مزہبی سہولیات دے رہا ہے۔
سنگے سیرنگ
امریکہ میں مقیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے رہنما سنگے سیرنگ نے کہا ہے کہ خود کو مسلمانوں کے ٹھیکدار سمجھنے والے ملک پاکستان کے نسبت ہندوستان اپنے ملک کے مسلمانوں کو ان کے مزہبی فرائض کی آدائیگی کے لئے زیادہ سہولیات دے رہا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں یہ دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی کی وجہ سے حج کی مطلوبہ درخواستیں پر نہ ہو سکیں جس کے بعد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کر دیا گیا۔
دوسری طرف بھارت میں مودی سرکار نے حج کا کوٹہ پہلے سال کی نسبت بڑھا دیا تاکہ ذیادہ مسلمان حج کے لۓ جا سکیں۔

Exit mobile version