Site icon News Intervention

پاکستانی زیر کنٹرول جموں کشمیر میں ایک بار پھر سے احتجاج

پاکستان کے زیر انتظام پونچھ کے مرکزی شہر روالاکوٹ میں آٹا کی قیمتوں میں اضافے، بجلی پر بے جا ٹیکسوں اور دیگر مسائل کے خلاف اہلیان راولاکوٹ سراپا احتجاج ہیں۔ عوام کا ایک جم غفیر احتجاج میں شریک۔ اس دوران علامتی شٹر ڈاؤن بھی کیا گیا۔ احتجاجی جلسہ کچہری چوک میں جاری ہے۔
پاکستانی زیر کنٹرول جموں کشمیر میں ایک بار پھر سے احتجاج کی نئی لہر شروع ہوچکی ہے۔

Exit mobile version