Site icon News Intervention

سندھ فریڈم موومینٹ جسفم کے وفد پر پاکستانی ریاستی انٹیلجنس ادارون کی طرف سے شدید تشدد

پاکستانی صوبہ سندھ سے آنے والی خبروں کے مطابق جیۓ سندھ فریڈم موومینٹ جسفم کے وفد کی کوٹڑی میں پاکستانی ریاستی انٹیلجنس ادارون کی طرف سے تازہ بیدردی سے زخمی کیۓ گۓ سجاد چنا اور ذاھد چنا سے ملاقات اور عیادت کی گئی، عیادت کے دوران دونوں قومی کارکناں کا موقف سندھی عوام, قومی کاکناں اور سندھ کی قومی تحریک کے لیۓ باعث مسرت ہے جس پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
ان زخمی قومی کارکناں کے حوصلے اور جذبے ھمالیا جبل سے بہی اونچے ہیں، ان کے جذبے اور حوصلے دیکھ کر فکر جی ایم سید کی فتح ھوئی ہے، کیونکے اتنے ظلم بربریت میں سے گذرنے کے باوجود ریاستی ادارے سائین جی ایم سید کے سپاھیوں کو جھکا نہیں سکے، اس سے یہ ثابت ہوا کہ ریاستی بزدلانا بدتریں تشدد, شھادتیں, ریاستی جبری اغوا گمشدگیاں اور ٹارچر سیل سندھودیش کی جدوجھد سے ہمیں ھٹا نہیں سکتے، ہم کل بہی ثابت قدم تہے آج اس بہی ذیادہ ثابت قدمی سے اپنے وطن کی آزادی کے لیۓ جدوجھد کرہے ہیں, ہماری سیاسی انقلابی جدوجھد اپنے وطن کی آزادی تک جاری رہے گی.
جسفم قومی کارکنان سجاد چنا, ذاھد چنا اور پورے قومی تحریک کے کارکنان کی وارث ہے اور ہمیشا رہیگی, کوئی بہی سندھودیش کا سپاھی خود کو اکیلا نہ سمجہے جسفم کسی کو تنہا نہیں چہوڑے گی۔
دوسری جانب جسفم ان دیسی دلالوں کو بہی کو بہی وارنگ دیتی ہے کہ اپنے حرکتوں سے باز آجائو اور ریاستی دلالی چھوڑ دو سجاد چنا اور ذاھد چنا اکیلے نہیں ہے پوری سندھ اور سندھ کی قومی تحریک انکی وارث ہے, دوسری صورت میں سائیں جی ایم سید کے سپاھی ان کا گھیرا تنگ کر دیں گے۔
ہم عالمی اداروں, ھیومن رائیٹس انٹرنیشنل, ایمنسٹی انٹرنیشنل, ھیومن رائیٹس واچ, یونائیٹڈ نیشن

کے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ پاکستانی ریاستی انٹیلجنس اداروں کے اس ظلم بربریت, قتل و غارت اور سندھ بلوچستان سے کے قومی کارکنان کی جبری گمشدگیوں کا فوری ایکشن لے کر نوٹس لیا جاۓ-

Exit mobile version