Site icon News Intervention

اربوں روپے کا بجٹ لینے والی آرمی بٹگرام چئیر لفٹ میں پھنسے افراد ریسکیو کرنے میں ناکام

18 سو بلین کا سالانہ بجٹ لینے والی پاکستان آرمی 13 گھنٹے بعد بھی صرف دو بچوں کو ریسکیو کرسکی اور ریسکیو آپریشن روک دیا۔
ایک اور بچہ مقامی لوگوں کی اپنی مدد آپ کے تحت با حفاظت ریسکیو کرلیا۔ ۔ شام کو خراب موسم کے باعث فوج کا ہیلی کاپٹر ریسکیو آپریشن روک دیا گیا تھا، مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت اپنے بچوں کو بچانے نکل پڑے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر دن کے روشنی میں ہمارے لوکل بندوں کو اجازت ملتی تو یہ لوکل بہت پہلے ان بچوں کو ریسکیو کرچکے ہوتے۔

ایک اور بچے کو مقامی لوگوں نے ریسکیو کرلیا ۔ خوف کی وجہ سے بچے کی حالت خراب ہوگئی تھی ریسکیو عملے نے فرسٹ ایڈ دے دیا۔

Exit mobile version