Site icon News Intervention

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹے کی جبری گمشدگی

کل رات پاکستانی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے مند میں چھاپہ مارکر باپ اور بیٹے کو جبری گمشدگی کا شکار بناکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

چھاپہ تحصیل مند کے علاقے کسٹم بازار کے مقام رات گئے لگایا گیا ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا فورسز نے علی اکبر اور اس کے بیٹے محمد جان کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ بعدازاں فورسز نے علی اکبر کو چھوڑ دیا ہے، تاہم اس کا بیٹا محمد جان تاحال لاپتہ ہے۔

Exit mobile version