Site icon News Intervention

پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ثقلین عباس کراچی سے اغواء

کراچی: اطلاعات کے مطابق پاکستانی زیر قبضہ گلگت بلتستان کے ضلع نگر سے تعلق رکھنے والے ثقلین عباس این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم کو یونیورسٹی ہاسٹل کے باہر سے سول کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے جوانوں کو اس طرح غائب کرنا معمول بنتا جارہا ہے جو کہ انتہائی تشویشناک ہے۔

Exit mobile version