Site icon News Intervention

گلگت بلتستان کے ضلعی ہیڈ کوارٹر چلاس میں سرکاری بس اڈے پر مجاہدین کا قبضہ

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے ضلعی ہیڈکوارٹر چلاس شہر میں مجاہدہن کی جانب سے سرکاری بس اڈے پر قبضے کی کوشش۔
سرکار نے حسب روایت جرگہ کرلے بس اڈے کو واگزار کرایا۔
دیامر میں اس سے قبل بھی مجاہدین کی جانب سے اسطرح کے واقعات ہوتے رہے ہیں۔

یہاں پر کبھی لڑکیوں کے سکولوں پر حملے کئے جاتے رہے ہیں ہے تو کبھی کے کے ایچ پر شعیوں کی گاڈیوں سے مسافروں کو اُتار کے قتل عام ہوتا رہا ہے۔
یاد رہے یہ واقع کے کے ایچ پر ہوا ہے اور کے کے ایچ سی پیک کی گزرگاہ ہے۔

Exit mobile version