Site icon News Intervention

کامریڈ قاسم کی گرفتاری کے بعد اُنکی اہلیہ کا بچوں سمیت دھرنا

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کوٹلی کے دھرنے سے کل کامریڈ قاسم کو گرفتار کیا گیا تھا۔ آج ان کی بیوی شبلہ قاسم نے اپنے چھوٹے بچوں کے ہمراہ آکے دھرنے میں اپنے شوہر کامریڈ قاسم کی زمہ داریاں سنبھالی ہیں۔
پاکستان نواز سرکار کا یہ خیال تھا کہ وہ مظاہرین کو گرفتار کرکے تحریک کو کمزور کرینگے۔ آج دو دن کی گرفتاریوں کے بعد تحریک میں مزید تیزی آچکی ہے۔ مزید گرفتاریاں کرنے کی صورت میں تحریک مزید مضبوط ہوگی۔

Exit mobile version