Site icon News Intervention

عوامی حقوق تحریک اور یکجہتی کے لئے خواتین احتجاجی ریلی 10 اکتوبر کو ہوگی

پاکستانی زیر قبضہ جموں کشمیر میں جاری تحریک کئی مرحلے طے کرنے کے بعد نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ اگلے مرحلے میں دس اکتوبر 2023 کے روز جموں کشمیر بھر میں خواتین اور بچوں کی جانب سے احتجاج ہوگا۔ یاد رہے اس خطے کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہورہا ہے۔ دس اکتوبر کے احتجاج کے سلسلے میں شہر شہر گاؤں گاؤں خواتین نے اجلاسوں کاآغاز کیا ہے اور خواتین پرامید ہیں کہ ایک کامیاب احتجاج ہوگا۔

Exit mobile version