Site icon News Intervention

کراچی سے پنجگور جاتے ہوئے مسافر بردار بس الٹ گئی

کراچی سے پنجگور جاتے ہوئے مسافر بس نال کے مقام پر الٹ گئی، دو افراد جانبحق متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نال ہڑمبو چڑھائی کے مقام پر کراچی سے پنجگور جانے والی مسافر بردار بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی، حادثے کے باعث 2افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعددافرادزخمی ہو گئے،

ذرائع کے مطابق بس میں تاحال متعدد لوگ پھنسے ہوئے ہیں، جنیں نکالنے کیلئے انتظامیہ کے جانب سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Exit mobile version