Site icon News Intervention

پاکستانی زیر قبضہ کشمیر کے شہر شہر احتجاج

جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جموں کشمیرکی کال پر آج پاکستان کے زیر قبصہ جموں کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھرپور احتجاج ہوا۔

راولپنڈی پاکستان میں مقیم کشمیری کمیونٹی نےبھی پنڈی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا۔ پی او کے میں مظاہرین نے کہی پر آج بھی حسب روایت بجلی کے بلات جلائے۔کہیں پربلات کا جنازہ بناکے فاتحہ پرھنے کے بعد بلزکو زمین میں دفن کیا گیا تو کہیں پر بلات کو جلا کے حلوہ بنایا گیا۔ پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی اسی فیصدآبادی گزشتہ چار ماہ سے بجلی کے بلز جمع نہیں کرارہی ہے۔ موجودہ تحریک بڑے پرامن اور منظم انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ آگلے مرحلے کے متعلق جلد اعلان متوقع ہے۔

Exit mobile version