Site icon News Intervention

بولان میں پاکستان فوج کی پیش قدمی

موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے مارگٹ اور جعفری سمیت گردنواح میں پاکستان فوج کی بڑی تعداد پیش قدمی کررہی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گاڑیوں پر مشتمل فورسز کے قافلوں کو مذکورہ علاقوں میں جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔

Exit mobile version