Site icon News Intervention

کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو روہڑی کے قریب حادثہ

کوئٹہ سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو روہڑی کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔

جعفر ایکسپریس روہڑی سے لاہور جانے کیلئے روانہ ہونے کے بعد چند کلومیٹر کے فاصلے پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹراگئی، ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام حادثے والی جگہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

Exit mobile version