Site icon News Intervention

بھارتی بحریہ نے 19 پاکستانیوں کو صومالی قزاقوں سے آزاد کروالیا

خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ترجمان بھارتی بحریہ نے کہا کہ اس کے جنگی جہاز ’آئی این ایس سمترا‘ نے ایرانی کشتی ’النعیمی‘ پر موجود عملے کے 19 پاکستانی ارکان کو بحفاظت آزاد کروالیا، کُل 11 صومالی قزاقوں نے ایرانی جھنڈا بردار کشتی کے عملے کو یرغمال بنایا تھا۔

Exit mobile version